۱۳ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۳ شوال ۱۴۴۵ | May 2, 2024
آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی

حوزہ/ مرجع عالی قدر اپنی پدرانہ و ضروری نصیحتوں اور ارشادات میں فرمایا کہ صنف نسواں خاص کر مومنہ خواتین خود کو اخلاق و کردار حضرت فاطمہ زہراء علیھا السلام سے مزین کریں اور اپنے واجبات کی ادائیگی کی پابندی کے ساتھ ساتھ مکمل حجاب اسلامی اور عفت و پاکیزگی کی پابندی کو اپنے اوپر بہر صورت لازمی قرار دیں۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین نجفی نے مرکزی دفتر نجف اشرف میں جمہوری اسلامی ایران سے آئے ہوئے زائرین کا خیر مقدم کیا۔

مومنہ خواتین خود کو اخلاق و کردار حضرت فاطمہ زہراء (ع) سے مزین کریں

مرجع عالی قدر نے اپنی پدرانہ و ضروری نصیحتوں اور ارشادات میں فرمایا کہ صنف نسواں خاص کر مومنہ خواتین خود کو اخلاق و کردار حضرت فاطمہ زہراء علیھا السلام سے مزین کریں اور اپنے واجبات کی ادائیگی کی پابندی کے ساتھ ساتھ مکمل حجاب اسلامی اور عفت و پاکیزگی کی پابندی کو اپنے اوپر بہر صورت لازمی قرار دیں۔

مومنہ خواتین خود کو اخلاق و کردار حضرت فاطمہ زہراء (ع) سے مزین کریں

زائرین کو چاہئے کہ وہ عتبات عالیات اور مقامات مقدسہ کی زیارات کو اپنے لئے نعمت سمجھیں اور واضح رہے کہ زیارت کی قبولیت کی نشانی میں سے ایک نشانی یہ ہے کہ زیارت کے بعد زائر میں مثبت تبدیلی واقع ہو ۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .